میلبورن (اوصاف نیوز) میلبورن، آسٹریلیا میں پاکستان کا قونصلیٹ جنرل عام تعطیلات کی وجہ سے دو دن (25-26 دسمبر) کے لیے بند رہے گا۔ سفارت خانے نے یہ اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر کیا۔ “قائد اعظم کے یوم پیدائش/کرسمس اور باکسنگ ڈے کے موقع پر، قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، میلبورن جمعرات اور […]