لاہور:ضلع کچہری لاہور نے خلیل الرحمان قمر کی نامناسب ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق ملزمہ آمنہ عروج کی این سی سی آئی اے کے مقدمے سے ضمانت خارج ہونے کا فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا کہ ملزمہ آمنہ عروج کے وکیل نے کہا کہ ملزمہ کے خلاف مقدمہ ایک سال تین ماہ کی …