دبئی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی بدترین شکست کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کو ’سنڈے‘ یاد دلا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے سمیر […]