پاکستان کی خدمت کرنا ہم سب کی اولین ترجیح ہے، بلاول بھٹو زرداری

جامشورو ( قدرت روزنامہ ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام بنا چکا ہے، پاکستان اپنی خود مختاری کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔ پاکستان کی خدمت کرنا ہم سب کی اولین ترجیح ہے۔ کیڈٹ کالج پٹارو میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب کرتے …