محکمہ پاسپورٹس میں کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ پاسپورٹس کی جانب سے درخواستوں، پرنٹنگ اور کارکردگی مانیٹرنگ کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا۔ ڈی جی پاسپورٹس کے احکامات پر ہیڈکوارٹرز میں خصوصی 24/7 مانیٹرنگ روم قائم کر دیا گیا۔ ڈیجیٹل اینٹگریٹڈ ڈیش بورڈ سے ڈیلی آپریشنز کی مانیٹرنگ اور ایولیوشن ہوگی۔ شفاف، مؤثر اور تیز ترین پاسپورٹ سروسز کی …