ہائبرڈ نظام میں سیاسی کارکن کی کوئی جگہ نہیں۔،حامد میر

'خاک میں مل گئے نگینے لوگ حکمران بن گئے کمینے لوگ' ہمیں ہائبرڈ نظام قبول نہیں کیونکہ ہائبرڈ نظام میں سیاسی کارکن کی کوئی جگہ نہیں۔ اس سسٹم میں صرف مفادپرست لوگ آتےہیں،حامد میر https://twitter.com/x/status/2002974883048006006