ملتان (اوصاف نیوز) نشتر ہسپتال میں ڈاکٹر قاسم جمال کی مریض کے لواحقین کے ساتھ بدسلوکی کے واقعے کے بعد انہیں معطل کر دیا گیا ہے اور واقعے کی تحقیقات کے لیے دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈاکٹر قاسم جمال علاج و […]