مشہور سیریز ’دی وائر‘ کے اداکار جیمز رانسون نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

لاس اینجلس (22 دسمبر 2025): امریکی اداکار 46 سالہ جیمز رانسون نے جمعہ کو خود کشی کر کے زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ اداکار جیمز رانسون کو ایچ بی او کی مشہور ٹی وی سیریز ’’دی وائر‘‘ میں زیگی سوبوٹکا کے کردار اور ہارر فلم ’’اِٹ: چیپٹر ٹو‘‘ میں ایڈی کیسپ برک کے کردار کے […]