حیران کن طور پر جج نے خود کو سہراب برکت کیس سیے علیحدہ کیا:سعد رسول

سہراب برکت کے خلاف پیکا کے تحت مجموعی طور پر تین (03) ایف آئی آرز درج کی گئی تھیں۔ ان میں سے دو مقدمات میں انہیں پہلے ہی ضمانت مل چکی ہے۔ تیسری (اور آخری) ایف آئی آر میں ضمانت کی درخواست گزشتہ ہفتے دائر کی گئی تھی، جس پر آج لاہور ہائی کورٹ میں معزز عدالت کے سامنے دلائل کے لیے تاریخ مقرر تھی۔ حیران کن طور پر، جب کیس پکارا گیا تو جسٹس فاروق حیدر — جنہوں نے اس سے قبل اس کیس میں نوٹس جاری کیے تھے — نے ’’کچھ وجوہات کی بنا پر‘‘ اس کی سماعت سے خود کو الگ (ریکوز) کر لیا۔ اب یہ معاملہ چیف... ​ Read more