اسلام آباد: (قدرت روزنامہ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کسی صورت دہشتگردوں یا ان کے سہولت کاروں کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے خیبرپختونخوا کے اضلاع ڈیرہ اسماعیل خان …