واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ممالک میں تعینات 30 سفارتکاروں کو عہدے سے ہٹا دیا، اگلے ماہ جنوری کے آخر تک واشنگٹن رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عہدے سے ہٹائے گئے تمام 30 سفارتکاروں نے سابق صدر جو بائیڈن کے دور […]