وسیم اکرم سوئنگ کے سلطان کیسے بنے؟ دلچسپ کہانی سنا دی

اسلام آباد(اوصاف نیوز)کرکٹ ایک ایسا کھیل ہے جس میں غیر یقینی اور دلچسپ واقعات کی بھرمار ہوتی ہے۔ 1877 میں پہلا ٹیسٹ میچ، 1971 میں پہلا ون ڈے اور 2005 میں پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کھیلا گیا، لیکن کرکٹ سے جڑے کچھ واقعات ایسے ہیں جو شائقین کی دلچسپی کا باعث بنے ہیں۔ پاکستان […]