ٹورنٹو (22 دسمبر 2025): کینیڈا میں دہشتگردی کے الزام میں ایک اور افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ افغان جریدے کے مطابق کینیڈین پولیس نے ٹورنٹو میں داعش سے مبینہ تعلقات اور دہشتگردی کے الزام میں 26 سالہ افغان شہری کو گرفتار کرلیا۔ کینیڈین پولیس کے مطابق 26 سالہ افغان شہری ولید خان کو […]