پاکستان بزنس فورم کا وزیراعظم کو فکر انگیز خط

اسلام آباد (22 دسمبر 2025): پاکستان بزنس فورم نے وزیراعظم شہباز شریف کو فکر انگیز خط لکھا ہے جس میں کاروباری اعتماد بحال کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان بزنس فورم نے وزیراعظم شہباز شریف کو فکر انگیز خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ 2025 […]