ممبئی: بھارتی فلموں کی معروف اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی جھانوی کپور نے اپنے چاچو انیل کپور کی نقل اتار کر سب کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق این ڈی ٹی وی انڈین آف دی ایئر 2025 کی تقریب میں اداکارہ جھانوی کپور نے نہ صرف ’ایکٹر آف دی ایئر (فی میل)‘ ایوارڈ […]