انتہائی دلچسپ ۔۔۔! سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کرنے اور کوئی بھی کارروائی نہ کرنے کے لیے حکم امتناع میں توسیع کردی یعنی سندھ ہائیکورٹ کا آئینی بینچ اب بھی سمجھتا ہے جسٹس طارق محمود جہانگیری کیس میں انکا حکم امتناع برقرار ہے دوسری طرف اسلام آباد ہائیکورٹ نے کو ورنٹو کی درخواست اپنی کی عدالت کے جج کو عہدے سے فارغ کردیا ایک طرف اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری کو فارغ کردیا تو دوسری طرف سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کرنے... Read more