’تم میرا نام کیوں نہیں لیتی؟‘، انڈر 19 ایشیا کپ کی شکست پر بھارتی بورڈ کی ٹویٹ، صارفین کے دلچسپ تبصرے

دبئی (قدرت روزنامہ)انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کی، جس کے بعد ملک بھر میں جشن کا سماں دیکھنے میں آیا۔ تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کا رویہ سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گیا۔ بی …