لاہور ہائیکورٹ: پنجاب پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس پر عملدرآمد روک دیا، چیف جسٹس کے سخت ریمارکس

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران اس قانون پر عملدرآمد روک دیا۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عابدہ پروین سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر کی۔ عدالت نے تمام درخواستوں پر عائد اعتراضات دور کرتے ہوئے فل بینچ …