افریقہ (قدرت روزنامہ)مراکش میں افریقہ کپ آف نیشنز2025 کا آغاز ہے جو 21 دسمبر 2025 سے 18 جنوری 2026 تک جاری رہے گا۔ یہ ٹورنامنٹ افریقہ کی بہترین 24 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں دفاعی چیمپئن آئیوری کوسٹ، میزبان مراکش، نائجیریا، مصر، الجزائر اور سینیگال جیسی مضبوط ٹیمیں شامل ہیں۔ ٹورنامنٹ کے …