اسلام آباد (22 دسمبر 2025): وزیراعظم نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو ہرانے والی پاکستان ٹیم کے ہر کھلاڑی کے لیے بڑے انعام کا اعلان کیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق دبئی میں گزشتہ روز انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو چاروں شانے […]