لاہور(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہفتے کے روز مقامی سطح پر 1000روپے سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 56ہزار سے تجاوز کر گئی۔سونے کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ ہفتے کو آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے کہا …