لاہور(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں سردی کے موسم کے باعث چکن سوپ کی مانگ بڑھ گئی، اس دوران پولٹری فارمرز نے موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مرغی کے گوشت کی قیمت میں فی کلو 200روپے کا اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ 2روز کے دوران گوشت کی فی کلو قیمت میں 200روپے کا اضافہ …