بھارت کو شکست دے کر قوم کی عزت میں اضافہ کیا، سرفراز احمد

اسلام آباد (22 دسمبر 2025): پاکستان انڈر 19 ٹیم کے مینٹور سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ فائنل میں بھارت کو شکست دے کر قوم کی عزت میں اضافہ کیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ایشیا کپ انڈر 19 کے فائنل میں بھارت کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے دوسری بار ایشین […]