قاہرہ (22 دسمبر 2025): مصر کے ایک اسپتال میں ڈاکٹروں نے مریضہ کے معدے سے 34 کیلیں نکال لیں۔ کفر الشیخ اسپتال کی جدید اینڈوسکوپی یونٹ، جو جگر اور معدے کے امراض کے علاج کے لیے مختص ہے، نے بتایا ہے کہ اسپتال میں زیرِ علاج ایک مریضہ کے معدے سے 34 لوہے کی کیلیں […]