اللّٰہ سے پوری امید ہے یہ کیس جیتوں گا، میں عمرے پر جاؤں گا، شیخ رشید

لاہور(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللّٰہ سے پوری امید ہے یہ کیس جیتوں گا، میں عمرے پر جاؤں گا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مجھے عمرے پر جانے سے روکا گیا تھا حکومت نے رٹ دائر کی تھی۔ شیخ …