اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)پانچ کاروباری گروپس نے بلوچستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔ یہ پیشرفت ماڑی منرلز اور گلوباکور منرلز کے درمیان جوائنٹ وینچر معاہدے کے بعد سامنے آئی۔ ذرائع کے مطابق معاہدے کے تحت گلوباکور منرلز لمیٹڈ بلوچستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ معاہدے کے تحت چاغی …