اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کو آزاد کشمیر میں بڑی سیاسی کامیابی مل گئی۔ پی ٹی آئی رہنما سردار میر اکبر نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی آزاد کشمیر کے لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں حلقہ شرقی باغ سے رکن اسمبلی سردار میر اکبر …