لاہور(قدرت روزنامہ)ریمپ واک پر تنقید کے بعد جنت مرزا کی وضاحت سامنے آگئی۔ معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کو برائیڈل کاؤچرویک میں ڈیزائنر ایچ ایس وائے کے لیے ریمپ واک کرنے پرسوشل میڈیا صارفین کی جانب سےشدید تنقیدکاسامنا ہے،جنت مرزا کی واک کو صارفین نے’غیر پیشہ ورانہ‘ قراردیتے ہوئے اسے’سلیپ واک‘ اور’ممی واک‘ جیسے …