لاہور(قدرت روزنامہ)انڈر 19 ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر قومی انڈر 19 ٹیم کے کوچ، مینٹور اور کھلاڑیوں نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی، جس میں سرفراز احمد نے بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ شاہد انور نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایشیا …