لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب میں جنگلات اور ماحولیات کا نظام کرپشن فری بنانے کے لیے وزیراعلیٰ مریم نواز نے اہم قدم اٹھا لیا، 100 سال بعد انگریز دور کے بنائے گئے فاریسٹ ایکٹ میں تبدیلی کردی گئی۔ ماحولیاتی تحفظ کے ادارے (ای پی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان …