مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کر گئے، وزیراعظم کا اظہار افسوس

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عرفان شفیع کھوکھر انتقال کر گئے ہیں، ان کے انتقال پر وزیراعظم شہباز شریف نے اظہار افسوس کیا ہے۔ عرفان شفیع کھوکھر دل کا دورہ پڑنے کے بعد ڈاکٹرز اسپتال منتقل کیے گئے، جہاں وہ جان کی بازی ہار گئے۔ واقعے پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے …