پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر صوبائی رہنما بسم اللہ خان کاکڑ انتقال کر گئے

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر صوبائی رہنما بسم اللہ خان کاکڑ انتقال کر گئے۔ وہ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، جہاں وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ مرحوم بسم اللہ خان کاکڑ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فائز رہے۔ وہ قلعہ عبداللہ …