بنگلورو (22 دسمبر 2025): ایئر انڈیا کا طیارہ اس وقت ایک اور بڑے حادثے سے بچ گیا جب اڑان بھرنے کے بعد اچانک انجن میں خرابی کے باعث طیارے کو واپس ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی۔ بھارت کے ہوابازی کے نگران ادارے کے مطابق ایئر انڈیا کے بوئنگ 777 طیارے کو اس وقت واپس لوٹنا پڑا، […]