کراچی کا درجہ حرارت گرنا شروع ہو جائیگا، چیف میٹرولوجسٹ سندھ ... کراچی میں دھند عام بات تھی، ہوا کی رفتار نہیں تھی اس وجہ سے نمی زمین پر فوگ کی صورت میں آگئی،امیرحیدر