اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رسمی مالیات سے باہر رہنے والے 93 فیصد چھوٹے کسانوں اور کاشتکاروں کے لیے زرخیز ای کے نام سے زرعی قرضے کے پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ یہ کسانوں کے لیے بلا ضمانت اور ڈیجیٹل طور پر فعال زرعی قرضہ اسکیم […]