مقبوضہ جموں وکشمیر میں برف باری کے باعث اہم رابطہ سڑکیں بند ... پونچھ اور راجوری کو شوپیاں سے ملانے والے مغل روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت معطل ہوگئی