سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

کراچی: بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6200 روپے کا اضافہ ہوا، اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 62 ہزار 362 روپے […]