کوئٹہ کی خوبصورتی میں رکاوٹیں برداشت نہیں، سمنگلی روڈ پر تجاوزات کیخلاف ایکشن، بلوچستان ہائیکورٹ کا ٹھیلے والوں کیلئے ’لاہور ماڈل‘ نافذ کرنے کا حکم

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے ڈائریکٹر کو ہدایت کی ہے کہ میتھوڈسٹ چرچ کے قریب مونومنٹ کی تعمیر کو کرسمس اور ایسٹر کے تہواروں کے پیش نظر ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے، خاص طور پر امداد چوک کارنر پر کام تیز کیا جائے۔ یہ احکامات چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل …