بلاول بھٹو زرداری ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے ،شگفتہ نورین کاظمی ... پیپلز پارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے پیپلزپارٹی نے ہمیشہ عوام کی خاطر قربانیاں دی ہیں