کراچی (22 دسمبر 2025) انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف 172 رنز کی شاندار اننگ کھیلنے والے سمیر منہاس کا تعلق کرکٹر گھرانے سے ہے۔ دبئی میں کھیلے گئے انڈر 19 ایشیا کپ میں فائنل میچ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 191 رنز کے بھاری […]