بیٹوں نے اپنے باپ کو سانپ سے ڈسوا کر کیوں مروایا؟

(22 دسمبر 2025): ناخلف بیٹوں نے انشورنس کی کروڑوں کی رقم کے لیے اپنے بوڑھے باپ کو ہی دردناک موت دے ڈالی۔ کہتے ہیں کہ زن، زر اور زمین ایسی چیزیں ہیں جو جھگڑے کی بنیاد ہوتی ہیں اور بعض معاملات میں خون اس قدر سفید ہو جاتا ہے کہ لوگ اپنے ہی پیاروں کو […]