کراچی (22 دسمبر 2025): پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ایک ہی جھٹکے میں سہواگ اور ٹریوس ہیڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود جو ان دنوں پریذیڈنٹ کپ میں سوئی ناردرن گیس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ 36 سالہ بیٹر نے […]