بلوچستان ہائیکورٹ ، سیکرٹری خزانہ ذاتی حیثیت میں طلب، کوئٹہ میں لوڈر رکشوں اور خستہ حال بسوں پر پابندی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان ہائیکورٹ نے ٹریفک پولیس کو گاڑیوں اور آلات کی خریداری کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری فنانس کو حکم دیا ہے کہ وہ فنڈز کا اجرا یقینی بنائیں ورنہ ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں۔ یہ احکامات چیف جسٹس بلوچستان جسٹس محمد کامران خان …