کراچی(نیوز ڈیسک )27دسمبر کوبینظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پرسندھ میں عام تعطیل کا اعلان کردیاگیا۔ 27دسمبربروزہفتہ سندھ کے تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے ,بلدیاتی کونسل میں بھی عام تعطیل ہوگی ۔محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے27دسمبرکوعام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ مزیدپڑھیں:بانی پی ٹی آئی […]