بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کیا جائے، فیصل کریم کنڈی کامریم نواز سے مطالبہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں اڈیالہ جیل سیاسی تماشہ بن چکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ میں آج دوبارہ مریم […]