لاہور ( اوصاف نیوز) لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے عبوری حکم نامے کے ذریعے پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ آف اممو ایبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 کے تحت تمام کارروائی معطل کر دی۔ مذکورہ آرڈیننس کے تحت جائیداد کے تنازعات کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں قائم کمیٹیوں کو کرنے کا […]