دو ماہ کیلیے رکشوں پر پابندی عائد

پاکستان کے معاشی و کاروباری حب کراچی میں رکشوں پر پابندی میں مزید 2 ماہ کی توسیع کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق کراچی کی 25 اہم سڑکوں پر مزید 2 ماہ کیلئے رکشوں کا داخلہ ممنوع قرار دیتے ہوئے دفعہ 144 کے تحت موٹر کیب رکشوں پر 2 ماہ کی پابندی لگا دی گئی۔ […]