10 لاکھ روپے تک آسان زرعی قرض، کسانوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) حکومت پاکستان کے فنانس ڈویژن نے سٹیٹ بینک اور پاکستان بینکس ایسوسی ایشن (پی بی اے) کے اشتراک سے زرعی فنانسنگ میں انقلاب لانے کے لیے تیار کردہ ایک جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’ذرخیزی‘ کا آغاز کردیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد زرعی فنانس کو ڈیجیٹل بنانا ہے تاکہ کسان ذرخیزی […]