مولانا فضل الرحمان کو اعزازی ڈگری سے نوازا گیا

کراچی (اوصاف نیوز) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سرسید یونیورسٹی کراچی نے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری پیش کی۔ قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل […]