’آج سے مولانا ڈاکٹر فضل الرحمان بن گئے‘

گورنر سندھ نے مولانافضل الرحمان کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری تفویض کر دی۔ جمعیت علمأ اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سیاسی یکجہتی، اسلامی برادرممالک سے تعلقات میں بہتری کیلئے مثالی کردار پر ڈگری دی گئی۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مولانافضل الرحمان نے ہمیشہ مسئلے کا حل نکالا ہے انہوں نے […]